چقماق زنی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پتھر اور لوہے کو ٹکرا کر یا رگڑ کر آگ نکالنے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پتھر اور لوہے کو ٹکرا کر یا رگڑ کر آگ نکالنے کا عمل۔